• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ثناء اللہ جماعت اسلامی ضلع پشاور کے ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات مقرر

پشاور(صباح نیوز) امیر جماعت اسلامی ضلع پشاور وسابق ممبرقومی اسمبلی صابرحسین اعوان نے ثناء اللہ کو جماعت اسلامی ضلع پشاور کا ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات مقرر کردیا ہے۔ واضح رہے کہ وہ اسلامی جمعیت طلبہ میں مختلف ذمہ داریوں رہ چکے ہیں اورجماعت اسلامی یوتھ ضلع پشاور کے جنرل سیکرٹری اور سابق پریس سیکرٹری بھی رہ چکے ہیں ۔
تازہ ترین