• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

یو بی جی بلوچستان کے 2 رہنمائوں کوگروپ سے خارج کردیا گیا،گلزارفیروز

کراچی (اسٹاف رپورٹر)یو بی جی کے مرکزی ترجمان گلزار فیروز کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق یو بی جی بلوچستان کی کورکمیٹی میں شامل فاروق خان اور ولی خان فیڈریشن الیکشن میں یو بی جی کے مخالف گروپ سے رابطے میں رہ کر ہمارے گروپ کو کمزور کررہے تھے جس پرمرکزی کورکمیٹی نے فوری ایکشن لیتے ہوئے انہیں گروپ سے خارج کر دیا ہے۔
تازہ ترین