• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی(اسٹاف رپورٹر) سندھ اسپورٹس بورڈ اسپارٹن اوپن ریس جمعے کو دس بجے دو دریا سی ویو پر ہوگی۔سیکریٹری اسپورٹس ڈاکٹر نیازعلی عباسی کے مطابق کھلاڑیوں کو ٹی شرٹ‘ میرٹ سرٹیفکیٹ اور لنج باکس فراہم کئے جائیں گے۔
تازہ ترین