• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسٹاف رپورٹر) شہید اکبر ناگوری ڈی ایف اے سائوتھ سپر لیگ فٹ بال چیمپئن شپ میں کلری اسٹار اور لیاری محمڈن کے درمیان کھیلا جانے والا کوارٹر فائنل بغیر کسی گول کے برابر رہا۔ میچ اب دوبارہ اتوار کو کھیلا جائے گا۔
تازہ ترین