• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اللہ آپ کی زبان مبارک کرے ،شہباز شریف کا وزیراعظم نامزدگی کے سوال پر جواب

Todays Print

لاہور( این این آئی) وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے صحافی کی جانب سے وزیراعظم نامزدگی کے سوال پر کہا کہ ’اللہ آپ کی زبان مبارک کرے‘ تفصیلات کے مطابق 180ایچ ماڈل ٹائون میں تقریب کے دوران ایک صحافی نے وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف سے کہا کہ آپ کو آئندہ وزیر اعظم کیلئے نامزد کیا گیا ہے ؟ شہباز شریف نے برجستہ جواب دیا کہ اللہ آپ کی زبان مبارک کرے ، اس جواب پر نہ صرف وزیر اعلیٰ نے خود بھی قہقہہ لگایا بلکہ ہال میں موجود تمام صحافیوں کی جانب سے بھی بھرپور قہقہہ بلند ہوا۔

تازہ ترین