• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لندن (نیوز ڈیسک) پولینڈ کے ٹینس پلیئر پائیوٹر گاڈومسکی کو کرپشن کیس میں7سالہ پابندی کی خلاف ورزی پر مزید18ماہ کے لیے معطل کردیا گیا۔ انہیں2015ء میں ٹینس اینٹگریٹی یونٹ نے کرپشن پر7برس کی پابندی کا شکار کیا تھا، جس کے تحت وہ کسی بھی پروفیشنل ٹینس سرگرمی میں حصہ نہیں لے سکتے تھے، مگر انہوں نے گزشتہ برس ومبلڈن کے کوالیفائنگ رائونڈ میں حصہ لیا، اس طرح وہ اب اضافی18ماہ کی پابندی کی سزا بھی کاٹیں گے۔
تازہ ترین