• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی(اسٹاف رپورٹر) خاتون ہاکی کھلاڑی کو کوچ کی جانب سے ہراساں کر نے کے الزامات کی تحقیقات کرنے والی پی ایچ ایف کی کمیٹی نے اپنی رپورٹ فیڈریشن کو بھیج دی ہے، ذرائع کے مطابق کمیٹی نے کوچ کو کلین چٹ دیتے ہوئے دونوں خواتین کھلاڑیوں کے خلاف کاروائی کی سفارش کی ہے۔تحقیقاتی کمیٹی کے سامنے پاکستان ہاکی فیڈریشن خواتین ونگ کی چیئرپرسن تنزیلہ عامر چیمہ نے چشم دید گواہ کے طور پر بیان ریکارڈ کرایا۔
تازہ ترین