• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فاٹا انضمام کے مسئلے پر جے یو آئی فریق نہیں ، مولانا فضل الرحمٰن

There Is No Jui Party On The Issue Of Fata Integration Maulana Fazlur Rehman

جمعیت علما اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ حکومت اپنی مدت پوری کرچکی ہے،اس کےخلاف اتحادبن بھی گیاتوفائدہ نہیں ہوگا، فاٹاانضمام کےمسئلےپرہم فریق نہیں۔

حسن آباد میں میڈیا سے گفتگو کے دوران فضل الرحمٰن نے کہا کہ حکومت کے خلاف اتحاد بن گیا تو بھی اب کوئی فائدہ نہیں ہو گا۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ متحدہ مجلس عمل بحال ہو گئی، اب اسے متحرک کر رہے ہیں اور جلد اچھے نتائج سامنے آئیں گے۔

مولانا فضل الرحمٰن نے کہا کہ فاٹا انضمام کے مسئلے پر جے یو آئی (ف) فریق نہیں ہے، فاٹا کے عوام اور نمائندہ جرگہ کے اتفاق رائے سے مسئلہ حل کیا جائے۔

تازہ ترین