• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انضمام کیلئے قبائل کو دباؤ میں نہیں لایا جا سکتا، مولانا فضل الرحمان

For The Integration The Tribes Can Not Be Pressured Maulana Fazlur Rehman

جمعیت علمائے اسلام ( ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحما ن نے کہاہے کہ انضمام کے لیے قبائلی عوام کو دباؤ میں نہیں لایا جاسکتا، اپنی سر زمین پر قبائل اپنی قسمت کا فیصلہ خود کریں گے۔

وہ اسلام آباد میں فاٹا سپریم کونسل کے دھرنے سے خطاب کر رہے تھے، دھرنے میں عائشہ گلالئی آئیں پر اسٹیج پرجگہ نہ ملنے پرناراض ہوکرواپس چلی گئیں۔

اس سے قبل رکن قومی اسمبلی عائشہ گلالئی جلسے میں قبائلی لوگوں سے خطاب کے لئے آئیںتو انہیں اسٹیج پر نہ جانے دیا گیا، منتظمین کاکہناتھاکہ قبائلی رسم و رواج کے تحت خواتین کو اسٹیج پر نہیں بٹھاسکتے، اس پروہ ناراض ہوکرواپس روانہ ہوگئیں۔

 

 

تازہ ترین