• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نواب ثناء اللہ زہری کاسردار درمحمد ناصر کی والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت

کوئٹہ(خ ن) وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری نے صوبائی مشیر صنعت سردار در محمد ناصر کی والدہ کی وفات پر دلی رنج و غم کا اظہار کیا ہے تعزیتی بیان میں وزیراعلیٰ نے سوگوار خاندان سے تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کو اپنے جوار رحمت میں جگہ اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔
تازہ ترین