• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سبی سے نومولود بچے کی لاش برآمد

کوئٹہ(نامہ نگار) سبی کے علاقے سے نومولود بچے کی لاش برآمد اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز سبی کے علاقے اللہ آباد روڈ سے ایک نومولود بچے کی لاش ملی جس کو ہسپتال منتقل کر کے مردہ خانے میں رکھ دیا
تازہ ترین