• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

زیارت کلی لوڑ کچھ کے قبائلی رہنمائوں کا مطالبہ

کوئٹہ (پ ر) قبائلی رہنمائوں دلاور خان یاسین زئی شیراحمدسارنگزئی واجہ خان سید ولیم اکرام پانیزئی شادی خان یاسین زئی کامران خان پانیزئی سلیمان پانیزئی نجیب خان یاسین زئی مصویر کاکڑ شاہ محمدیاسین زئی ارشاد خان کاکڑ حبیب اللہ کاکڑ دلشاد خان کاکڑ اورنگزیب کاکڑ نے ایک بیان میںکہا ہے کہ لوڑ کچھ لیویز تھانے کے عملہ کا علاقے کے لوگوں کے ساتھ رویہ اچھا نہیں انہوںنے کہاکہ عملہ زئی وخیلی کے نام پر بے بنیاد کارروائیاں کرتا ہے جس سے یہاں کے عوام سخت پریشان ہیں۔
تازہ ترین