• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ترقی کیلئے معیاری تعلیم اہمیت کی حامل ہے، شاہد خاقان عباسی

کراچی (نیوز ڈیسک) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ حکومت خصوصی بچوں کو تعلیم کی فراہمی کیلئے اقدامات جاری رکھے گی۔وہ ٹنڈو الہ یار کے راشد آباد ایجوکیشن سٹی کے طلباء سے گفتگو کررہے تھے جنہوں نے وزیراعظم ہائوس میں وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے گزشتہ روز ملاقات کی۔ وزیراعظم نے کہا کہ ملک کی ترقی کیلئے معیاری تعلیم انتہائی اہمیت کی حامل ہے۔ انہوں نے راشد آباد ایجوکیشن سٹی کو انسانیت کی خدمت کے عظیم منصوبوں کا حصہ قرار دیا۔
تازہ ترین