• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اٹک: ڈی ایچ کیو اسپتال میں گیس سلنڈرپھٹ گیا،6افراد جاں بحق

اٹک(مانیٹر نگ سیل)ڈی ایچ کیو اسپتال میں گیس سلنڈرپھٹ گیا جس کے نتیجہ میں 6 افراد جاں بحق ہوگئے،ریسکیوذرائع کے مطابق سلنڈر دھماکے کے باعث خواتین وارڈ کا ایک حصہ متاثر ہوا خواتین وارڈ کے متاثرہ حصے میں متعدد افرادپھنس گئےڈی سی اواٹک کا کہنا تھاکہ ہسپتال کی عمارت کاکچھ حصہ گرنےسے 6 افراد جاں بحق ہوئے۔
تازہ ترین