• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کالا ہرن کیس ، سلما ن خان کی جودھ پور کی عدالت میں پیشی، دلائل مکمل

جودھ پور(جنگ نیوز) بالی وڈ سپرسٹار سلمان خان کالے ہرن شکارکیس کے سلسلے میں جودھ پور کی عدالت میں چیف جوڈیشل مجسٹریٹ کے روبرو پیش ہوئے جہاں انکے وکیل نے حتمی دلائل دیئے۔ اداکار پر الزام تھا کہ انہوں نے 1998ء میں فلم کی شوٹنگ کے دوران کالے ہرن کا شکار کیا تھا۔ اداکار عدالت میں بے چین لیکن خاموش نظر آئے۔وکیل صفائی نےحتمی دلائل دیتے ہوئے اہم گواہ کے بیانات میں تضادکی جانب عدالت کی توجہ دلائی۔
تازہ ترین