• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

این اے145کی اہم برادریوں کاجگنو محسن کی حما یت کا اعلا ن

رینالہ خورد (نمائندہ جنگ)حلقہ این اے145کی اہم برادریوں کے رہنما ئو ں نے سما جی رہنما سیدہ جگنو محسن کی حما یت کا اعلا ن کردیا علا قہ کی معروف برادریو ں کے رہنماوں لا لہ سد یر ملک ،محمد اشرف شیخ،محمد نعیم ،شیخ غضنفر، محمد نواز سہلو ترا ،شیرا شکر نے سما جی وسیا سی راہنما سر براہ المحسن گروپ سیدہ جگنو محسن کی مکمل حما یت کا اعلا ن کیا ہے۔ انہو ں نے کہا ہے کہ آئندہ انتخا با ت میں ہم جگنو محسن کی بھرپو ر سپور ٹ کر کے انہیں بھا ری ووٹو ں سے کا میا بی دلا ئیں گے۔ ان کا کہنا ہے کہ بہت جلد جگنو محسن کو اپنے اپنے علا قے میں بلا کر جلسے کریں گے ۔
تازہ ترین