مکمل آشتی کا دور ہم نےکہاں دیکھا ہے میری جان کوئیہمیں ہوتی ہے حیرت اُن دنوں جبنہیں ہوتا یہاں بحران کوئی.
عیدالاضحی کی بڑی خوشیاں جاری ہیں، لذید پکوان اور دوستوں کی محفلیں گرم ہیں۔
اسرائیل اور حماس پر جنگ بندی معاہدہ قبول کرنے کےلیے دباؤ ڈال رہے ہیں، صدر بائیڈن
پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں نے امریکی ریاست فلوریڈا کے شہر لاڈرہل میں عید الاضحی منائی۔
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ سیاست میں باتیں اور ناراضیاں ہوتی رہتی ہیں۔
عیدالاضحی پر قصائیوں نے جانوروں کی کٹائی فیس میں بجلی کے بل اور مہنگائی کا خرچ بھی شامل کرلیا۔
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنما زین قریشی نے جیل میں قید پارٹی قیادت کو عید نماز نہ پڑھنے دینے کا انکشاف کیا ہے۔
حکمران اتحاد کی دو بڑی جماعتوں مسلم لیگ (ن) اورپاکستان پیپلز پارٹی کی مولانا فضل الرحمان سے امیدیں تاحال برقرار ہیں۔
سینئر اداکاروں کے ساتھ کام کرنا آسان ہے، اداکارہ
زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 3.3 جبکہ گہرائی 30 کلو میٹر ریکارڈ کی گئی ہے۔
وزیراعظم شہباز شریف اور ملائیشین ہم منصب نے غزہ میں مستقل جنگ بندی کی کوششیں تیز کرنے پر اتفاق کرلیا۔
روس کی شمولیت کے بغیر یوکرین امن کانفرنس کا انعقاد فضول رہا، ترجمان روسی حکومت
سابق وزیر اعظم و پیپلز پارٹی کے بانی ذوالفقار علی بھٹو کی پوتی، میر مرتضیٰ بھٹو کی بیٹی اور معروف مصنفہ و سماجی کارکن فاطمہ بھٹو نے امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن کے بیان پر ردعمل ظاہر کر دیا۔
منیٰ میں حجاج کا آج ایام تشریق کے دوسرے روز تینوں شیطانوں کو کنکریاں مارنے کا عمل جاری ہے۔
گزشتہ 8 ماہ سے زائد عرصے سے اسرائیلی بربریت کا نشانہ بننے والے مظلوم فلسطینیوں کے حق میں دعا کرنے والا عازمین حج دوران ادائیگی مناسک حج انتقال کر گیا۔
گوجرانوالہ کے علاقے منڈیالہ میر شکاراں میں فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق اور 7 زخمی ہوگئے۔
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے اگلے مورچوں پر تعینات فوجی جوانوں کے ساتھ عید الاضحیٰ منائی۔