• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قصور زیادتی واقعہ شریف حکومت کے منہ پر طمانچہ ہے، بلاول

Kasur Rape Case A Slap On Sharif Government Face Bilawal

پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے کہا کہ قصورمیں بچی کے ساتھ زیادتی کا واقعہ شریف حکومت کےمنہ پرطمانچہ ہے۔

بلاول بھٹوکا قصورمیں بچی سے زیادتی کے واقعے کی مذمت کرتے ہوئے کہنا تھا کہ قصورمیں بچی سےزیادتی اور قتل کاواقعہ دل دہلادینےوالا ہے۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ ملزمان کے خلاف فی الفورکارروائی کی جائے۔

خیال رہے کہ قصور میں کمسن بچیوں سے زیادتی کے بعد قتل کے واقعات کا سلسلہ تھم نہ سکا،اب تک بارہ معصوم بچیاں ہوس کا شکارہونے کے بعد موت کی آغوش میں جاچکی ہیں ۔

تازہ ترین