قصور واقعہ سے متعلق پولیس کی جانب سے جاری کیا گیاملزم کا خاکہ غلط نکلا۔
پولیس ذرائع کے مطابق اہل علاقہ سے لی گئی معلومات کی بنیا د پر تیار کردہ ملزم کا خاکہ جلد بازی میں تیارکیا گیا ۔
پولیس ذرائع کے مطابق ابتدائی طور پر پولیس کے جاری کردہ خاکے اورویڈیو میں نظر آنےوالا شخص مشابہت نہیں رکھتا۔