• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قصور واقعہ کے خلاف ملتان میں وکلا کی ہڑتال

Multan Lawyer Boycott Against Kasur Incident

قصور واقعہ کے خلاف ملتان کے وکلا نے مکمل ہڑتال کرتے ہوئے عدالتی عمل کا بائیکاٹ کیا اور عدالتوں میں پیش نہیں ہوئے۔

وکلا نے ڈسٹرکٹ کورٹس اور ہائیکورٹ میں پیش نا ہو کر اپنا احتجاج ریکارڈ کرایا۔ صدر ڈسٹرکٹ بار زبیر یوسف کا کہنا ہے کہ قصور واقعہ انسانیت کے نام پر دھبہ ہے اور ملتان کے وکلا ءاس کی پر زور مذمت کرتے ہیں ۔

انہوں نے پنجاب حکومت سے مطالبہ کیا کے قصور واقعہ کے ملزمان کو جلد از جلد گرفتار کرکے سخت سزا دلوائی جائے ۔

تازہ ترین