• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

زینب کے قاتلوں کو گرفتار کرکے کڑی سزا دی جائے، سراج الحق

Zainab Murderers Should Be Arrested And Punished Siraj Ul Haq

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کمسن زینب کےقاتلوں کو فوری گرفتار کرکے کڑی سزا دینے کا مطالبہ کیا ہے۔

امیر جماعت اسلامی نے قصور میں ننھی زینب کے گھر جاکر والدین سے تعزیت کا اظہار کیا۔

اس موقع پرمیڈیا سے گفتگو میں سراج الحق کا کہنا تھاکہ وزیراعلیٰ پنجاب کا دفتر قصور سے ایک گھنٹے کے فاصلے پر تھا، وہ سب کام چھوڑ کر کیوں نہیں پہنچے۔

سراج الحق نے کہا کہ قصور میں بچی اغوا کی گئی، کئی روز لاپتا رہی تو شہبازشریف کیوں سوئے رہے؟وزیراعلیٰ صاحب، پنجاب پولیس کہاں گئی ؟ ڈولفن فورسز کہاں تھی؟

تازہ ترین