• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسحاق ڈار کمر اور گردن درد کے علاج کیلئے لندن میں زیر علاج

Ishaq Dar Undergoes Treatment In London

سابق وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کمر اور گردن میں درد کے علاج کے لئےلندن کے اسپتال میں داخل ہوگئے ہیں ۔

ذرائع کے مطابق اسحاق ڈار کو اسپتال میں سرویکل اسپائن میں اسٹیرایڈ انجکشن دیئےگئے، ان کا اسپتال میں ٹریمنٹ ڈیڑھ گھنٹے تک جاری رہا۔

ذرائع کے مطابق اسحاق ڈار کے کل اسپتال سے ڈسچارج ہونے کا امکان ہے۔

تازہ ترین