• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سعودی خواتین پر فٹ بال اسٹیڈیمز کے دروازے کھل گئے

ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک ) سعودی حکومت کے اعلان کے مطابق خواتین کے لیے اسپورٹس اسٹیڈیم جمعہ سے کھل گئے۔ خواتین کو ڈرائیونگ کا حق پہلے ہی مل چکا ہے اور ایک عدالتی فیصلے کے مطابق عدالتوں میں نقاب کے بغیر مگر مناسب لباس میں پیش ہوسکتی ہیں۔
تازہ ترین