• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چڑیا گھر میں چیتل ہرن کا اضافہ

لاہور (لیڈی رپورٹر)چڑیا گھر میں ایک چیتل ہرن کا اضافہ ہو گیا۔ اس بچہ کی پیدائش سے ان کی تعداد دس ہو گئی ہے ۔ اس سے قبل چڑیا گھر میں 5مادہ اور چار نر چیتل ہرن موجود تھے۔
تازہ ترین