کراچی(اسٹاف رپورٹر)کراچی میں جاپانی قونصلیٹ جنرل اور پاکستان کراٹے ایسوسی ایشن نے کراٹے ورکشاپ 2018کا انعقاد کیا۔پیر کو قونصلیٹ کے کلچرل اینڈ انفارمیشن سینٹر میں کراٹے ورکشاپ کی اختتامی تقریب ہوئی۔اس موقع پر جاپان کے مشہور کراٹے کاز کاتسو تشی نے ورکشاپ میں خصوصی طور پر شرکت کی۔