• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
Turbat 200 Militants Surrendered

تربت میں 200فراری ہتھیارڈال کر قومی دھارے میں شامل ہوگئے۔ ہتھیار ڈالنے کی تقریب ایف سی ہیڈکوارٹرمیں ہوئی۔

تقریب کےمہمان خصوصی وزیراعلیٰ بلوچستان میرعبدالقدوس بزنجو تھےجبکہ کمانڈرسدرن کمانڈلیفٹیننٹ جنرل عاصم سلیم باجوہ بھی تقریب میں موجود تھے جبکہ اعلیٰ فوجی و سول حکام اوردیگرعمائدین نے بھی تقریب میں شرکت کی۔

ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ مطابق ہتھیار ڈالنے والوں میں 15 کمانڈر بھی شامل ہیں جبکہ فرایوںکا تعلق مختلف کالعدم تنظیموں سے ہے۔

تازہ ترین