• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کوئٹہ (خ ن) بلوچستان ہائی کورٹ کے ایک اعلامیہ کے مطابق بشیر احمدبادینی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج/ اسپیشل جج اینٹی کرپشن بلوچستان کوئٹہ کا تبادلہ کرکے انہیں ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج خضدار تعینات کیا گیا ہے ۔ جبکہ انکے پیشر و عمران صدیق کو ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج دالنبدین مقرر کردیا گیا ہے۔ اس کے علاوہ نجیب اللہ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈسیشن جج دالبندین کا تبادلہ کرکے انہیں ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج خاران تعینات کیاگیا ہے۔
تازہ ترین