• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہمارے ملک میں پولیس کا نظام عدم توجہ کا شکار ہے اس کا زیادہ تر قصور ہماری حکومت کا ہے کیونکہ پولیس کا کام عوام کو تحفظ دینا ہے نہ کہ موت کے گھاٹ اتارنا ہے۔ جیسا کہ پچھلے دنوں زینب قتل کیس میں دو نوجوانوں کو ہلاک کر دیا گیا جسکی وجہ سے دو خاندانوں کے گھر کے چراغ بجھ گئے جو کہ بے موت مارے گئے۔ اس لئے ہماری حکومت سے التماس ہے کہ وہ ان واقعات کی طرف توجہ دیں تاکہ پولیس پھر سے کسی مظلوم کو موت کی نیند نہ سلائے بلکہ سب کو انصاف ملے نہ عوام میں خوف و ہراس کہ ڈر و خوف پیدا کیا جائے ۔ جس کی وجہ سے ملکی نظام تباہی کے کنارے پر آ جائے۔
(نور فاطمہ)
noor.fatima@gmail.com

تازہ ترین