• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کشمیریوں کی آواز نہیں دبائی جاسکتی ،مریم نواز

Voice Of Kashmir People Cannot Be Suppressed Mariam Nawaz

سابق وزیراعظم نوازشریف کی صاحبزادی مریم نواز نے کہا ہے کہ وقت بدل گیا ،اب بندوقوں سے کشمیریوں کی آواز نہیں دبائی جاسکتی ۔

مظفرآباد کے یونیورسٹی گراؤنڈ میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ میرے رگوں میں بھی کشمیری خون ہے، میرا دل آزاد اور مقبوضہ کشمیر کے عوام کےساتھ دھڑکتا ہے،وادی کشمیر میں لگنے والا ہر زخم ہمیں لگتا ہے۔

ان کا کہناتھاکہ میاں صاحب نے کہا میرے بعد تم خطاب کرنا ،تو میں نے ان سے کہا کہ آپ کے بعد میں کیسے خطاب کرسکتی ہوں ؟

تازہ ترین