مردان (نمائندہ جنگ)شہر او رگردونواح میں فائر نگ کے الگ الگ واقعات میں دکاندار سمیت 2افرا د کو موت کے گھاٹ اتاردیاگیا جبکہ ایک راہ گیر زخمی ہوگیا پہلا واقعہ شہری علاقہ سکندرے میں پیش آیا جہاں موبائل فون پر کال کے معاملے پر ایک نوجوان کو گھر کی دہلیز پر قتل کردیاگیا ،فائرنگ کی زدمیں آکر ایک راہ گیر زخمی ہوگیا ۔