• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مو لا نا عبد الجلیل ہسپتال میں زیر علاج، سراج الحق نے عیادت کی

راولپنڈی( نیوز رپورٹر)جماعت اسلامی کے رہنما اور سینئر نائب صدر جمعیت اتحاد العلماء پاکستان مولانا عبدالجلیل نقشبندی جوگزشتہ روزیکجہتی کشمیر ریلی کی قیادت کرتے ہوئے کمیٹی چوک مری روڈ پر گاڑی سے گر کر زخمی ہو گئے گئے تھے ہسپتال میں زیر علاج ہیں۔ن کے سر پر چوٹ آئی تھی ۔ در یں اثنا اطلاع ملنے پر امیر جماعت اسلامی پاکستا ن سنیٹر سراج الحق اور دیگراحباب نے بڑی تعداد میں ہسپتال میں مولانا عبد الجلیل نقشبندی کی عیادت کی اور ان کی جلد صحتیابی کے لئے دُعا کی۔
تازہ ترین