ملتان (سٹاف رپورٹر)چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ لاہور مسٹر جسٹس محمد یاور علی سےڈسٹرکٹ با رایسوسی ایشن ملتان کے صدرملک محبوب علی سندیلہ اور جنرل سیکرٹری ملک جاوید اقبال اوجلہ کی قیادت میں وفد نے گزشتہ روز ملاقات کی اور انہیں وکلاء کو درپیش مسائل سے آگاہ کیاجس پر چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے وفد کو مسائل پر ہمدردانہ غور اور انہیں حل کرنے کا یقین دلایا ۔