• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بائونس کلب نے باسکٹ بال ایونٹ جیت لیا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) کشمیر کپ باسکٹ بال ٹورنامنٹ کا فائنل بائونس کلب نے نشتر کلب کو 53-56 پوائنٹس سے شکست دیکر جیت لیا فائنل کے مہمان خصوصی خالد جمیل شمسی تھے ۔اس موقع پر غلام محمدخان ، عبد الناصر ،سید محفوظ الحق ،امجدعلی خان ،سلیم خمسانی ،عظمت اللہ خان اور دیگر موجود تھے۔
تازہ ترین