کوئٹہ/پشین (این این آئی/نامہ نگار ) ضلع پشین کے علاقے میں ایک شخص نے کھمبے پر چڑھ کر خودکشی کرلی تفصیلات کے مطابق ضلع پشین کے علاقے میں عبدالخالق نامی شخص نے نامعلوم وجوہات کی بناء پر کھمبے پر چڑھ کر خودکشی کرلی پولیس نے کھمبے سے لاش اتار کر ہسپتال منتقل کردی جہاں ضروری کاروائی کے بعد لاش ورثاء کے حوالے کردی گئی ۔