• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دہلی کا مغل باغ عوامی پارک کے طور پر دوبارہ کھول دیا گیا

نئی دہلی(اے ایف پی ) بھارت کے دارالحکومت دہلی کے قلب میں واقع مغل شہنشاہ ہمایوں کے مقبرے اور چڑیا گھر سے منسلک مغلیائی دور کا با غ ایک برس کی تزئین و آرائش اور بحالی کے کام کے بعد عوام کیلئے دوبارہ کھول دیا گیا ۔ بھارتی ذرائع کے مطابق اس کو ایک پبلک پارک کی شکل دے دی گئی ہے ۔ یہ پارک 90؍ ایکٹر کے رقبے پر قائم ہے اور اس کی تزئین و آرائش اور بحالی کا کام آغا خان ٹرسٹ فار کلچر کی طرف سے کیا گیا ہے ۔
تازہ ترین