حیدرآباد ( بیورو رپورٹ) پاکستان عوامی تحریک کے زیر اہتمام چیئرمین پی اے ٹی ڈاکٹر محمد طاہر القادری کا 67 واں یوم پیدائش منایا گیا، تقریب کے مہمان خصوصی تحریک منہاج القرآن ڈویژن کے امیر یونس القادری نے کہا کہ ڈاکٹر محمد طاہر القادری کی سیاسی جدوجہد کے نتیجے میں آج قوم کو سیاسی شعور اور اپنے حقوق سے آگہی میسر آرہی ہے۔