• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہائی ویز اور شاہراہوں پرقائم سی این جی اسٹیشنز، پیٹرول ،پمپس پر کیمروں کی کی تنصیب لازمی قرار

کراچی (اسٹاف رپورٹر)آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ نے تمام ڈی آئی جیز کو احکامات دیئے ہیں کہ سندھ کی تمام ہائی ویز اور دیگر شاہراہوں پرقائم سی این جی اسٹیشنز، پیٹرول ،پمپس پر کیمروں کی تنصیب کو لازمی بنایا جائے، احکامات کے مطابق تمام ایس ایس پیز اندرون پندرہ یوم کیمروں کی تنصیب کے عمل کے حوالے سے تصدیق کو یقینی بنائیں گے، بنکوں میں بھی کیمروں کی تنصیب کو یقینی بنایا جائے۔
تازہ ترین