• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسٹاف رپورٹر) شمع مسلم اورنگی نے آل کراچی اقبال اینڈیوسف فٹ بال ٹورنامنٹ میں اورنگی ملت کو شکست دیکر ٹاپ ایٹ میں جگہ بنالی۔ اتحاد، عرفان، فیڈرل، واصف، میٹروول، سرحد اور یونائیٹڈ کی ٹیمیں پہلے ہی ٹورنامنٹ کے کوارٹر فائنل میں پہنچ چکی ہیں۔ آخری پری کوارٹر فائنل میں شمع مسلم اورنگی نے اورنگی ملت کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 1-0سے شکست دی۔
تازہ ترین