• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اوکاڑہ،ویڈیو اسکینڈل ایک اورلڑکے نے زیادتی کی تصدیق کر دی،30متاثرہ بچے بچیوں کو بھی شناخت کر لیا

اوکاڑہ( وارث حیدری /نمائندہ جنگ) مہروک کلاں میں بچے بچیوں کے جنسی زیادتی ویڈیوزا سکینڈل کا مرکزی ملزم یوسف حجرہ پولیس کے پاس جسمانی ریمانڈ پر ہے۔اس سیکنڈل میں نوید نامی لڑکے کے بعد دوسرے متاثرہ لڑکے فیصل نےپولیس نے مجسٹریٹ کی عدالت میں بیان دیتے ہوئے کہا کہ وہ یوسف کے پرائیویٹ سکول میں چوتھی جماعت کا طالبعلم تھا جب یوسف نے اسے زبردستی زیادتی کا نشانہ بنا کر اس کی ویڈیو بنا لی۔ پھر اسے بلیک میل کرتے ہوئے مجبور کیا کہ میں اپنی بہن کو بھی لے کر آؤں ۔جسے میں لایا جس کو ملزم یوسف نے اسے بھی زیادتی کا نشانہ بنایا ۔
تازہ ترین