• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کوئٹہ :کرایہ داری ایکٹ پر عمل نہ کرنے والےتین افراد گرفتار

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر) پولیس نے سریاب میں سر چ آپریشن کرتے ہوئےکرایہ داری ایکٹ پر عمل نہ کرنے والےتین افراد کو گرفتار کر لیا پولیس کے مطابق سریاب پولیس نے کرایہ داری ایکٹ پر عملدرآمدمہم کے دوران گزشتہ روز سریاب میں سرچ آپریشن کیا اورتین کرائے داروں کو گرفتار کر لیا ۔
تازہ ترین