• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بہاولپور: پیرا فورس کا مچھلی فروش پر تشدد، 3 اہلکار معطل

—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

بہاولپور میں پیرا فورس کی جانب سے مچھلی فروش پر تشدد کیا گیا ہے۔

ڈپٹی کمشنر بہاولپور سید حسن رضا نے پیرا فورس کے تین اہلکاروں کو معطل کر دیا۔

ڈپٹی کمشنر کا کہنا ہے کہ اہلکاروں کو انکوائری میں اختیارات کے ناجائز استعمال اور مچھلی فروش پر تشدد ثابت ہونے پر معطل کیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز تجاوزات کے الزام میں مچھلی فروش پر اہلکاروں نے دفتر لے جا کر تشدد کیا تھا

قومی خبریں سے مزید