• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بی این پی کے زیراہتمام پریس کلب کوئٹہ میں تعزیتی ریفرنس کل ہوگا

کوئٹہ (آن لائن)بی این پی کے بیان کے مطابق پارٹی کے بزرگ وبانی رہنماء مرحوم عنایت اللہ خان لانگو کی تیسری برسی کے مناسبت سے 28 فروری سہ پہر3 بجے پریس کلب کوئٹہ میں تعزیتی ریفرنس ہو گا۔
تازہ ترین