• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹینس رینکنگ،ہالیپ نے ووزنیا سکی سے نمبر 1پوزیشن چھین لی

پیرس( نیوز ڈیسک) سیموناہلیپ نے کیرولین ووزنیا سکی سے ورلڈ نمبر ون پوزیشن دوبارہ چھین لی رومانیہ کی پلیئر پائوں کی انجری کے سبب گزشتہ ہفتہ منعقد ہونے والی دبئی ویمنز ٹینس چیمپئن شپ میں شریک نہیں ہوپائی تھیں۔ لیکن ووزنیا سکی بھی اس ایونٹ سے غیر حاضر رہیں، تاہم اکھاڑ بچھاڑ کے نتیجے میں ہالیپ کی زینش سٹار پر 400پوائنٹس کی واضح سبقت مل گئی، گاربین مگروز ابدستور تیسرے الینا سونیولینا چوتھے کیرولینا پلسکو وا پاچنویں جیلینا اور سٹاپینکو چھٹے ، کیرولینا کا رشیا ساتویں اور وینس ولیمز آٹھویں نمبروں پر ابرقرار رہیں، جمہوریہ چیک کی پیٹر اکیوٹو ا نے ایک درجہ بہتری ملنے پر نویں نمبر پر قدم رکھ دیے، ایٹجلیک گیربر ایک درجے تنذلی کے باوجود ٹاپ ٹین میں شریک رہیں جوہانا کونٹا نے جولیا گوریجس کوپیچھے دھکیل کر 11ویں پوزیشن حاصل کرلی، جرمنی پلیئر ایک درجے تنزلی کے بعد 12ویں پوزیشن پر چلی گئیں، سلون اسٹیفنز 13 کرسٹینا میلڈ ینووک 14اور میڈیسن کز 15ویں  نمبروں پر رہیں، شلیگ بارٹی 16کو کووینڈی ویگ17 میگڈیلینا ریبر یکو وا 18اور سویٹلانا کرمنٹسوا 19ویں  نمبروں پر پہنچ گئیں ، آخرالڈ کر چاروں پلیئرز کو ایک درجے بہتری ملی روسی پلیئر ڈاریا کیساپتینگا ترقی کے 4 زینے طے کرکے ٹاپ 20میں شامل ہوگئیں۔ دوسری جانب مینز سنگلزر ینکنگ میں ارجنٹائنی پلیئر ڈیگو شوارز مین 5درجے کی چھلانگ لگا کر ٹاپ 20میں جگہ بنانے میں کامیب ہوگئے ، ابتدائی 7 پوزیشنز پر کوئی تبدیلی رونما نہیں ہوئی اس پر بالترتیب راجرلیڈر ، رافیل نڈال مارن کلک گریکو ویمینز وف الیگزینڈرز یوریف ، ڈومینک تھیم اور ڈیوڈھپفن براجمان رہے، کیون اینڈرسن اور جوان مارٹن ڈیل پوٹرو نے ایک ایک قدم آگے بڑھ کر 8اور 9ویں مبروں پر قبضہ کرلیا ، جیک سوک کی 2 درجے تنزلی کے بعد 10ویں نمبر پر چلے گئے۔ امریکہ کے سام کیور سے سوئس سٹار اسٹینسلس واورنیکا اور ٹووک جو کووک ایک ایک درجے بہتری ملنے پر بالترتیب 11-12اور 13ویں نمبروں پر آگئے پبلو کارینو بسٹا3درجے تنزلی کے بعد 14ویں مبر پر اکتفا کرگئے ٹوکاس پائولی 1درجے بہتری پاکر 15ویں پوزیشن پر فائز ہوئے تک کریگولس ایک قدم پیچھے ہٹنے پر 16ویں نمبر پر چلے گئے وٹوماس بریڈ میچ نے 17ویں نمبر پر قدم جمائے رکھے، ڈیگوشوارز مین 5درجے ترقی ملنے پر 18ویں نمبر پر آگئے جون اسز19 اور فاہیوفوکنینی کا نمبر 20 رہا۔
تازہ ترین