• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وادی کوئٹہ میں بارانی موسم، شہریوں نےہوٹلوں کا رخ کرلیا

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)وادی کوئٹہ میں بارانی موسم ،شہریوں کی بڑی تعداد نےہوٹلوں کا رخ کرلیا، تفصیلات کے مطابق کوئٹہ میں بدھ کے روزبارش ہوئی بارانی موسم کو شہریوں بالخصوص فیملیز نے انجوائے کرنے کے لیئے ہوٹلوں کا رخ کیا سب سے زیادہ رش سوپ شاپس ،کافی کیفے،سموسے پکوڑوں کی دکانوں ،فاسٹ فوڈزاور باربی کیو پوائنٹس میں دیکھنے میں آیا شہریوں نے سرد اوربارانی موسم کو مختلف اقسام کے کھانے کھا کر انجوائے کیا اس موقع پر شہریوں نے بات چیت کرتے ہوئے بتایا کہ طویل عرصے بعدبارش ہورہی ہیں جسے انجوائے کرنے کے لیئے ہم فیملیز کے ہمراہ ہوٹل آئے ہیں اور اس موسم کو خوب انجوائے کررہے ہیں ۔
تازہ ترین