• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کو ئٹہ اور سبی میں دہشتگردی کے واقعات قابل مذمت ہیں،علامہ عباس کمیلی

کراچی (اسٹاف رپورٹر)سر براہ جعفر یہ الائنس علامہ عباس کمیلی کا کہنا ہے کہ کو ئٹہ اور سبی میں ہو نے والی دہشت گردی کی پر زور الفاظ میں مزمت کر تے ہیں ملک میں میں دھماکوں اور دہشت گردی کا تسلسل کے ساتھ ہونا سوالیہ نشان بنتا جا رہا ہے ضرب عضب اور نیشنل ایکشن پلان کو ناکام بنانے کی ملک دشمن عناصر کی طرف سے شازش ہو رہی ہے معصوم اور بے قصور شہر یوں کو خون میں نہلانہ کسی بھی مسلمان کا کام نہیں ہو سکتا ایسا کام صرف جا نور نما انسان ہی کر سکتا ہے ان دہشت گردوں کا ایک دن خاتمہ ضرور ہو گا ۔
تازہ ترین