کوئٹہ (این این آئی ) صدر مملکت ممنون حسین کی کوئٹہ آمد کے موقع پر کوئی بھی صوبائی وزیر یار کن صوبائی اسمبلی ان کے استقبال کیلئے ائر پورٹ یا خالد ائر بیس نہیں پہنچا زیادہ تر اراکین اسمبلی صوبائی وزراء ،سینیٹ الیکشن کے حوالے سے اپنی مصروفیات کے باعث صدر کا استقبال کرنے نہیں جاسکے ۔