• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فٹ بال : کراچی یونائیٹڈ اورپولیس کی کامیابی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) فضل محمد اور اصف کی عمدہ کارکردگی کی بدولت کراچی یونائیٹڈ نے پی ایف ایف کپ میں مضبوط حریف گوادر پورٹ اتھارٹی کو 4-1کی کی شکست دیدی۔ فضل محمد اور آصف خان نے 2,2گول کئے۔ دوسرے میچ میں پاکستان پولیس نے سندھ گورنمنٹ پریس کو 2-1سے زیر کرکے تین قیمتی پوائنٹس اپنے نام کرلئے۔
تازہ ترین