• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کوئٹہ ،منشیات برآمد ہونے کا جرم ثابت ہونے پر ملزم کو قید وجرمانہ

کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کوئٹہ راشد محمود کی عدالت نے منشیات برآمد ہونے کا جرم ثابت ہونے پر ملزم نقیب اللہ کو ایک سال قید اور 10ہزار روپے جرمانے کی سزا کا حکم سنایا ۔استغاثہ کے مطابق ملزم نقیب اللہ کو کچھ عرصہ قبل گوالمنڈی پولیس نے گرفتار کرکے ان کے قبضے سے ایک گلوگرام چرس برآمد کرکے چالان عدالت میں پیش کی تھی ۔
تازہ ترین