• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کوئٹہ ،محکمہ خوراک بدعنوانی کیس کی سماعت ،سابق صوبائی وزیر اوردیگر عدالت میں پیش ہوئے

کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر) احتساب عدالت کوئٹہ ٹوکے جج پذیر احمد بلوچ نے محکمہ خواراک میں بدعنوانی سے متعلق کیس کی سماعت کی اور سابق صوبائی وزیر خوراک اسفندیار خان کاکڑ، سابق سیکرٹری خوراک علی بخش بلوچ، عبدالولی کاکڑ اور ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر حسین آفریدی عدالت پیش ہوئے سماعت کے دوران دو گواہوں ریٹائرڈ سپرنٹنڈنٹ فوڈ ڈائریکٹریٹ عبدالرزاق اور ڈی ایس پی کرائم برانچ عبادت حسین نے اپنے بیانات قلمبند کئے بعدازاں سماعت 19مارچ تک ملتوی کردی گئی ۔
تازہ ترین