• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کوئٹہ،سابق ڈی آئی جی پولیس اوردیگر کے خلاف غیرقانونی اثاثہ جات ریفرنس کی سماعت

کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر ) احتساب عدالت کوئٹہ ون کے جج عبدالمجید ناصر نے سابق ڈی آئی جی پولیس ریاض احمد ودیگرکیخلاف غیر قانونی اثاثہ جات سے متعلق ریفرنس کی سماعت کی اور دوگواہوں محمدعمران اور محمداقبال کے بیانات قلمبند کئے گئے بعدازاں سماعت آج تک ملتوی کردی گئی علاوہ ازیں عدالت نے محکمہ تعلیم میں بوگس تعیناتیوں سے متعلق کیس کی بھی سماعت کی اور 2گواہوں کے بیانات ریکارڈ کئے ۔
تازہ ترین